23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر ہجیرہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت18
مارچ 2023ء بروز ہفتہ فزیکل مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ صوبۂ کشمیر، پونچھ و
سدھنوتی ڈسٹرکٹ، نگرانِ تحصیل اور شعبہ ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
معلومات کے مطابق اس مدنی مشورے میں نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”تقسیم کاری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیااور اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے متعلق گفتگو کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے دینی کاموں کی
کارکردگی سافٹ ویئر میں انٹری کرنے اور سفر شیڈول کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔