لاہور ریجن کی برانچ شیرانوالہ گیٹ میں 9 فروری2021ء  کوفیضان آن لائن اکیڈمی کے زیر اہتمام تاجر اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا ۔

رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی غلام الیاس عطاری مدنی نے مدنی حلقہ میں شرکت کی اور تاجر اسلامی بھائیوں کو فیضان آن لائن اکیڈمی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف کورسز میں ایڈمیشن لینے کی ترغیب دلائی جس پر شرکانے علم دین حاصل کرنے کی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: محمد فیضان عطاری مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آفس ذمہ دار)