26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلےدنوں سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی
کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ G11اسلام آبادمیں شعبےکے اسلامی
بھائیوں کے درمیان دینی حلقےکاانعقادہواجس
میں شعبہ کےذمہ داراسلامی بھائیوں سمیت اہم ذمہ داران نےشرکت کی۔
نگران ڈیپارٹمنٹ محمد عادل عطاری نےشعبےکےدینی
کاموں کےحوالےسےاسلامی بھائیوں کی ذہن سازی کرتےہوئےحوصلہ افزائی۔
بعدازاں نمایاں کارکردگی والےاسلامی بھائیوں
کےدرمیان تحائف بھی تقسیم کئےگئے۔(رپورٹ:احتشام
نوید عطاری سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ آفس لاہورریجن، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)