دعوت اسلامی کے تحت 5اکتوبر 2020ء  کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ للبنات فیضان ِ عطار راولپنڈی کی رداِ پوشی اجتماع میں شرکت کی جس میں پاکستان نگران نے جامعۃ المدینہ للبنات کی فارغ التحصیل طالبات کی راداِ پوشی کی ۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے ’’ گھر میں مدنی ماحول کیسے بنے؟‘‘ کے موضوع پر بیان کیا نیز طالبات کو آٹھ آٹھ مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی طالبات نے مدنی کاموں کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے اہداف دیئے ۔