22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے حوالے سے اسلام
آباد سٹی کا آن لائن مدنی مشورہ
Mon, 8 Jul , 2024
139 days ago
شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات دعوتِ اسلامی کے
تحت 20 جون 2024ء کو اسلام آباد سٹی کا آن
لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ملک سطح کی ذمہ دار، اسلام آباد سٹی کی ذمہ دار
،زون و سیکٹر نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں ۔
معلومات کے مطابق دعوتِ اسلامی کی نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے گفتگو
کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کو بڑھانے
کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی۔
دورانِ مدنی مشورہ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا جبکہ شعبے کے دینی کاموں میں مزید بہتری لانے کے لئے آئندہ کے اہداف پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔