20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں واہ کینٹ زون
، اسلام آباد اور پنڈی کابینات میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہواجن میں زون تا علاقہ سطح کی
شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اور مبلغات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہن نے شعبہ تعلیم کےتحت
ہونےوالےدینی کاموں کی اجمالی کارکردگی سےآگاہ کیا اورشعبے سےمتعلق مدنی پھول
سمجھائے نیزاسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالےسوالات کےجوابات دیئے مزید شعبے کے کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے
بھی ذہن دیا ۔
مدنی مشورےکےاختتام پر نئی اسلامی بہنوں کےپاس
جاکرانہیں نیکی دعوت دیتےہوئے دعوت اسلامی کےدینی کاموں کے حوالے معلومات فراہم
کرتےہوئے تنظیمی ذمہ داری لینے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔