23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ڈویژن
بحریہ ٹاؤن میں شخصیات کے درمیان دینی حلقےکاانعقادہواجس میں عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی
بہن نے احترام مسلم ،مسلمانوں کےعیوب کی پردہ پوشی کرنےاورگناہوں سے بچنے سے متعلق اسلامی بہنوں کی
ذہن سازی کی نیز دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات
کاتعارف پیش کرتےہوئےانہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔