26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےتحت 13اگست 2022ء بروز ہفتہ پاکستان کے شہر اسلام آباد میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد سٹی نگران،سٹی سطح شعبہ ذمہ دار اور زون نگران اسلامی بہنوں نے آن لائن شرکت کی ۔
نگران پاکستان
مشاورت اسلامی بہن نے” وقت کی پابندی کیوں ضروری ہے؟‘‘کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا ۔اسلامی بہنوں کی متفرق انفرادی
کارکردگیوں اور سافٹ ویئر کارکردگیوں کا
جائزہ لیتے ہوئے انہیں رسالہ کارکردگی میں اضافے کا ذہن دیا ۔ اسی طرح شجر کاری مہم کے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ان کی ماہانہ سیکھنے سیکھانے کے دینی حلقے کی کارکردگی
کا جائزہ لیا ۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔