21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے تحت گزشتہ دنوں مجلسِ اجارہ اسلام آباد ریجن کے اجارہ دفاتر کے اسلامی بھائیوں
کا مدنی مشورہ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس سید اسد عطاری نے ذمہ داران کا مدنی
مشورہ لیتے ہوئے طویل المدت غیرحاضر اجیر،ششماہی تعطیل،ماہانہ اجیر،الاؤنسز،اوورٹائم،فل
اینڈ فائنل سٹلمنٹ ،بینک رپورٹ،ششماہی تعطیل بدلنے کے اختیار،دیگر ادائیگی،ایجاب
قبول بروقت،پیشگی مشاہرہ،تبادلہ فارم،شعبہ کارکردگی اور دیگر ہم امور کا جائزہ لیا۔(رپوٹ: محمد مبین عطاری ، مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)