19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
27 دسمبر2019 ء بروز جمعۃالمبارک کو رکنِ شوریٰ
حاجی وقارالمدینہ عطاری نے مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ G-11اسلام آباد میں مدنی مشورہ فرمایا جس میں
زون ذمہ داران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نےدین اسلام کی سربلندی کے موضوع پر بیان فرمایا اور
ذمہ داران کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ G-11اسلام
آباد سمیت تمام مدنی مراکز میں ہر وقت فیضانِ نماز کورس، مدنی تربیتی کورس اور 12
مدنی کام کورس جاری رکھنے سے متعلق ترغیب دلائی اور طریقہِ کار بھی ذکر فرمایا
جبکہ نگران ِمجلس کورسز نے اسلام آباد ریجن میں جاری مختلف کورسز کی کارکردگی و
معلومات پیش کیں۔(محمد شعیب رضا
عطاری، معاون رکن شوریٰ)