19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 3 جنوری2020
ء بروز جمعۃالمبارک جامع مسجد کنزالایمان
محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدر میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ڈویژن نگران نےتمام مسلمانوں کے ساتھ یکساں تعلقات
رکھنے سے متعلق تربیت کی ، ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ مزید جذبے
اور لگن کے ساتھ مدنی کام کرنے کا ذہن دیا
نیز ذمہ دار اسلامی بھائیوں سے مدنی کاموں سے متعلق مشاورت بھی کی۔ (رپورٹ:بلال
رضا عطاری ، ڈویژن مدنی انعامات)