19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
27 دسمبر2019 ء بروز جمعۃالمبارک کو رکنِ شوریٰ
حاجی وقارالمدینہ عطاری نے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ اپر چھتر مظفر آباد میں مدنی مشورہ فرمایا جس میں
زون ذمہ داران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نےدین اسلام کی سربلندی اور مشاورت کے فوائد کے موضوع
پر بیان فرمایا اور ذمہ داران سے مدنی کاموں سے متعلق مشاورت کی نیز نئے ذمہ داریوں کے اعلانات کئے
اور شعبہ جات کے ذمہ داران کو مدنی کاموں کے اہداف بھی دیئے۔(محمد شعیب رضا عطاری، معاون رکن شوریٰ)