19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 28 دسمبر2019
ء بروز ہفتہ جامع مسجد نورسرگودھا ریجن فیصل آباد میں ایصالِ ثواب اجتماع کا
اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژن مشاورت
ذمہ دار نےموت کی یاد سے متعلق سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئےشرکائے اجتماع کو نیکیاں کرنے، گناہوں سے بچنے اورآخرت کی تیاری
کرنے کا ذہن دیا۔(بلال عطاری، ڈویژن
مدنی انعامات)