19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت10جنوری2020ء
بروز جمعۃالمبارک شاہ پور سٹی میں ایک
اسلامی بھائی کے گھر پر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی ۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری نے مسجد درس کی اہمیت
و افادیت سے متعلق بیان فرماتے ہوئے ذمہ داران کو روزانہ مسجد و چوک درس دینے، درود پاک بکثرت پڑھنےاور ذیادہ سے ذیادہ مدنی
کام کرنے کا ذہن دیا۔