19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شاہ پور صدر سرگودھا ریجن میں علاقائی نگران کے گھر محفلِ نعت کا اہتمام
Mon, 30 Dec , 2019
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 28 دسمبر2019
ء بروز ہفتہ کو شاہ پور صدر سرگودھا ریجن فیصل آباد میں علاقائی نگران کے گھر پرمحفلِ
نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژن
مشاورت ذمہ دار اسلامی بھائی نے”خوش قسمت کون“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور عاشقانِ رسول کو خوش قسمت لوگوں کی صفات اور ان کے معمولات سے متعلق آگاہی
دیتے ہوئےان کی سیرت کے مطابق زندگی
گزارنے کا ذہن دیا۔(بلال عطاری، ڈویژن
مدنی انعامات)