19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
5 جنوری 2020ء بروز اتوار بحریہ ٹاؤن واہ کینٹ
روالپنڈی میں نیو اسلامک سینٹرفیز4 کا
افتتاح ہوا۔ اس موقع پر رکن ِشوریٰ حاجی محمد وقار المدینہ عطاری نے ”عظمت قراٰن“
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے مدنی چینل اور کڈز مدنی چینل کے مختلف پروگرامز کا تعارف کروایا اور ذمہ دار اسلامی
بھائیوں کو احساس ِذمہ داری کرنے، مدنی
کاموں کے لئےوقت دینےکا ذہن دیا اور شعبہ کی ترقی کے متعلق نکات فراہم کئے۔