19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 19 دسمبر2019 ء بروز جمعرات
جامع مسجد نور محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدرفیصل آباد ریجن میں سنتوں بھرے اجتماع
کا اہتمام ہوا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژن
قافلہ ذمہ دارنے استقامت کی فضیلت اور اس
کے ثمرات سے متعلق سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اجتماع میں شریک عاشقانِ رسول کو دین
کی راہ میں استقامت کے ساتھ قائم رہنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:بلال عطاری،ڈویژن مدنی انعامات)