19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
جامع مسجد نور محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدر میں
سنتوں بھرےاجتماع کا اہتمام
Mon, 6 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 3 جنوری2020
ء بروز جمعۃالمبارک جامع مسجد نور محلہ ڈپٹیانوالہ شاہ پور صدر میں سنتوں
بھرےاجتماع کا اہتمام کیا گیاجس میں مقامی
عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژن حلقہ نگران نے شرم و حیا کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے نیکیاں کرنے، گناہوں سے بچنے اور مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے کا ذہن دیا نیز مسجددرس کرنے کی
ترغیب دلائی ۔(رپورٹ:محمد عامر
عطاری، ڈویژن نگران)