اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام پچھلے دنوں اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اور تمام زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شارٹ کورسز کی معاون مفتشات نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسات و مفتشہ کے ٹیسٹ و تربیت اور تعداد بڑھانے کے حوالے سے نکات بیان کئے نیز ٹیسٹ کے نظام کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں سے اہم امور پرمشاورت کی ۔