2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مجلس کفن دفن
کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس
Tue, 30 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 27 جون2020ء کو اسلام آباد میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کفن دفن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مفتّشہ کے ٹیسٹ کی ترغیب دلائی۔