21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ دنوں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں پاک سطح شعبہ اصلاح ِاعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن سطح اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں
کورسالہ نیک اعمال سے متعلق معلومات فراہم کرتےہوئے روزانہ
اپنے اعمال کاجائزہ کرنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔