11 ذوالحجۃ الحرام, 1446 ہجری
بیماروں اور پریشان حال اسلامی بہنوں کی امداد
رسی کے لئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول میں
دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے جس کا مقصد ایسی اسلامی بہنیں جو بیمار
ہیں یا پریشان حال ہیں ان کے لئے دعائیں کی جائیں نیز بیماریوں اور پریشانیوں سے
نجات کے لئے متفرق روحانی علاج بتائیں جائیں۔
اسی
سلسلے میں ایران کے تین شہروں میں 10،8
اور11 جنوری 2020ء کو چار مقامات پر ”
دعائے حاجات اجتماعات“ کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان اجتماعات میں شرکت کرنے کی خواہش
مند اسلامی بہنیں اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ کریں۔