23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام کراچی ریجن
ایسٹ ملیر کورنگی زون گلستان جوہر کابینہ میں 5 اکتوبر 2020ء کو سرمد عطاری رکن کابینہ شعبہ تعلیم کا نجی تعلیمی ادارے APTECH اور Eureka میں وزٹ کا سلسلہ ہوا جس
میں نیکی کی دعوت کے ساتھ ساتھ 18اکتوبر کے اجتماع کی دعوت دی گئی۔