19,20,21نومبر 2023فیضان آن لائن اکیڈمی  کےپاکستان بھرکےڈویژن تعلیمی ذمہ داران کالاہورشیرانوالہ گیٹ برانچ میں تربیتی سیشن ہوا جس میں پاکستان بھرکےڈویژن تعلیمی ذمہ داران نے شرکت کی ۔

اس تربیتی سیشن میں تفتیش آفس ذمہ دار حافظ رمضان عطاری نےٹیم ورک کی اہمیت اورمختلف کاموں میں تعاون کی افادیت کےتعلق سے پی پی ٹی کےذریعےپریزینٹ کرتے ہوئے ورک کی اہمیت کو سمجھنے کا ذہن دیا جس پرحاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی ، کانٹینٹ:شعیب شاہ عطاری)