18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اجارہ کے
تحت 24 ستمبر2019ء کو پاکستان اجارہ دفتر کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں ٹیسٹ مجلس اور مجلس امامت کورس کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس
میں امامت کورس میں ٹیسٹ کے نظام کو مزید بہتری لانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ
خیال کیا گیا۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری مدنی، کارکردگی ذمہ دار مجلسِ اجارہ)