24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
المدینۃ العلمیہ فیصل آباد کے اسلامی بھائیوں کا
مدنی مشورہ، رکن شوریٰ حاجی شاہد عطاری مدنی کے مدنی پھول
Thu, 11 Nov , 2021
3 years ago
گزشتہ دنوں رکن شوری حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی کی المدینۃ العلمیہ فیصل آباد آمد ہوئی،
رکن شوریٰ نے المدینۃ العلمیہ فیصل آباد میں کتابیں اور رسائل پر علمی و تحقیقی کام کرنے والے اسکالرز کا مدنی مشورہ فرمایا اور انہیں مختلف عنوانات پر تحریر یں لکھنے اور ماہنامہ فیضان مدینہ و شب وروز میں مضامین دینے کا ذہن دیا۔رکنِ شوریٰ نے اِس
وقت المدینۃ العلمیہ فیصل آباد میں لکھی
جانے والی کتب کے پروجیکٹس کا جائزہ بھی لیا اور اہداف کی تکمیل کے
سلسلے میں مدنی پھول ارشاد فرمائے۔