18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے تحت 25 جون 2020ء کو اسلامی بہنوں کاٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں علاقائی دورہ کی
زون ذمہ دار سمیت شمالی زون کی تمام کابینہ علاقائی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ زون علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت کے فضائل بیان
کئے اور لاک ڈاؤن میں مدنی کام جاری رکھنے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو فون پر
نیکی کی دعوت دینے کے حوالے سے ذہن سازی کی اور ون ڈے سیشن میں اپنی اور گھر والوں
کی شرکت کو یقینی بنانےکی ترغیب دلائی۔