دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات  کےتحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں اگست 2021 ءمیں ہونےدینی کاموں کی مجموعی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

اس ماہ کابینہ کے 99 مختلف ذیلیوں میں ہونےوالے علاقائی دوروں کی تعداد:99

نیکی کی دعوت میں اکثر شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :314

اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش سے 3دن کے مدنی قافلوں میں سفرکرنےوالے اسلامی بھائیوں کی تعداد: 243

شعبہ علاقائی دورہ کے تحت تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 765

ماہانہ ڈویژن سطح پر ہونےوالے دینی حلقوں ک تعداد: 5

ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کم و بیش : 301

اس ماہ میں ہونےوالی محافلِ نعت کی تعداد: 28

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں نئی آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 68

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں نئی آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15

اس ماہ محافلِ نعت کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونےوالی شخصیات خواتین کی تعداد:19

محافلِ نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:2 ہزار134