8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغان کے
تحت الہٰ آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں معلمین اور دیگر شعبے کے ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ رکن زون شمالی لاہور محمد فہیم عطاری نے شرکا کی تربیت
کی  اور اپنے اپنے گھروں میں آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کی آمد کا جشن منانے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	