18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ اجارہ کےتحت پچھلے دنوں کشمیری بلڈنگ نزد عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
میں کراچی ریجن کے اجارہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس اجارہ نے عملے
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اجیروں کے مسائل اور اُن کے حل و نظام کی بہتری کے حوالے سے تربیت کی اور مختلف نکات دئیے۔(رپورٹ، محمد مبین عطاری،مجلس اجارہ کارکردگی ذمہ دار)