20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی گرو
مندر کے مدرسے ادریس گارڑن میں مالیات کی ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 6 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مالیات کے زیرِ اہتمام03 اکتوبر
2020ء کو کراچی گرو مندر کے مدرسے ادریس گارڑن میں مالیات کی ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
متعلقہ شعبے کی زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ای-رسید کے متعلق ترغیب دلائی نیزاور ای-رسید
کے نفاذ کے نکات پر کلام ہوا اور ذمہ داراسلامی
بہنوں سے آڈٹ اور ٹیسٹ کی بھی کارکردگی لی۔