18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ رابطہ برائے حکیم کے تحت
پچھلے دنوں حکیم محمد حسان عطاری نگران مجلس پاکستان نے ملتان میں قائم ابن سینا طبیہ کالج اور اسلامیہ طبیہ کالج
کا وزٹ کیا جہاں مدنی حلقہ لگایا جس میں رکن زون اور رکن
کابینہ نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے میں
نگران مجلس پاکستان نے دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے پرنسپل
صاحبان اور پروفیسرز سے ملاقات کی۔