مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد  کی برانچ میں مدرسین کا اجلاس

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آباد کی برانچ میں اجلاس ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ آن لائن کے مدرسین نے شرکت کی۔ تعلیمی ذمّہ دار عاصم عطاری مدنی اور عابد حسین مدنی نے شرکا کی تربیت کی اور تعلیمی نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔ ذمّہ داران نے نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ:محمد فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن )