20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 جولائی 2021ء کو مدنی مرکز
فیضان مدینہ حیدر آباد میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں حیدر آباد ریجن کے تمام
اسٹاف نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی مولانا یاسر عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکائے اجتماع کی تربیت کی جبکہ دیگر ذمہ داران نے شرکا کو تجوید و قرات بہتر کرنے اور دور حاضر کے
تقاضوں کے مطابق ٹیچنگ اسکلز بڑھانے کاذہن دیا۔