20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
جامعات المدینہ حیدر آباد کے تمام
ناظمین نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے جامعۃالمدینہ کےتعلیمی و انتظامی امور کے حوالے
سے کلام کیا اور مدنی پھول ارشاد فرمایا۔