19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد میں مدنی مشورہ
شفٹ
بغدادی کے تمام مدرسین کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آفنڈی ٹاؤن
حیدر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شفٹ بغدادی کے تمام مدرسین نے شرکت کی۔رکنِ
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن نے 12مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ ملانے کی ترغیب
دلائی اور تعلیمی نظام کو مزید مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا۔