دعوت اسلامی کے نگران زون حیدر آباد عبد الرشید عطاری نے گل شیر (لوچی ایڈمن بلاک سند ایگری کلچر یونیورسٹی ریلیشن آفیسر)سے ملاقات کی۔

نگران زون نے انہیں دعوت اسلامی کی تعلیمی ، دینی و فلاحی خدمات سے آگاہ کیا اور 22 نومبر 2020ء کو ہونے والے پروفیشنلز اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔