21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس نشر اشاعت کے تحت 20نومبر 2019ء کو حیدر آباد کی ایک مسجد میں
میلاد اجتماع ہوا جس میں میڈیا سے وابستہ
افراد نے شرکت کی۔رکنِ مجلس نشرو اشاعت نےسنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت
اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کی اور 24نومبر 2019ء کو
ہونے والے ٹیلی تھون کے حوالے کلام کیا۔ (رپورٹ،اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت پاک آفس کارکردگی ذمہ دار)