22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد زون میں
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میںریجن مشاورتوں اور زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے ’’نرمی‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور ما تحت کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی ترغیب دلائی
نیز علاقائی دورہ میں شرکت کرنے کا ذہن دیا
اور شعبہ دارالسنہ للبنات کے تحت ہونے والے رہائشی کورسز کے ایڈمشنز بڑھانےکے حوالےسے اہداف دیئے ۔ رمضان ڈونیشن کی کارکردگی پر ذمہ داراسلامی بہنوں کو رسائل اورمقدس
تبرکات تحفے میں پیش کئے۔