19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں ریجن مشاورت اور زون نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے اپنی ذمہ داری کے تقاضے پورے کرتے
ہوئے دینی کاموں میں ترقی کیسےممکن ہے کے موضوع پر بیان کیا اور ذمہ
دار اسلامی بہنوں کودینی کام مضبوط کرنے ،نئی تقرر ہونے والی ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کا طریقہ کار سمجھایانیز 30جون2021ء تک
سو فیصد تقرری مکمل کرنے کے لئے ٹیم وَرک
کے تحت 11جون سے 25 جون2021ء تک تقرری مہم کا آغاز کرنے کا ذہن دیا ۔