اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت حیدرآباد ریجن کی 13 کابینہ میں شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جس میں 466 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون اور کابینہ مشاورتوں کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے جنت کی نعمتوں اور راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل پر بیان کرتے ہوئے شرکا کو دعوت ِاسلامی کےدینی کاموں کی معلومات دیتے ہوئے اپنےڈونیشن دعوتِ اسلامی کوجمع کروانے اور دینی کاموں میں تعاون کی ترغیب دی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کا اظہار کیا آخر میں شرکا کےدرمیان مکتبۃ المدینہ کے کتب ورسائل بھی تقسیم کئے گئے۔