27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کےشعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا
جس میں زون اور کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے کابینہ ڈویژن اور علاقائی سطح تک کی تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا نیز کارکردگی شیڈول اور کارکردگی شیڈول وقت پر جمع کروانے اور اپنی ماتحت سے وصول کرنے کاذہن
دیا۔اپنے شعبے کےدینی کام میں مزید بہتری
لانے کے بارے میں نکات بیان کئے ۔