8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے تحت  یکم اکتوبر 2022 ء بروز ہفتہ پاکستان حیدرآباد شہر میں قائم شعبہ دارالسنہ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ  ہوا جس میں شعبہ دارالسنہ  کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
پاکستان اسلامی بہن  نے   مدنی مشورے میں رہائشی کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے لئے  تیار کرنے اور  داخلوں کے حوالے سے  مدنی پھول دیتے ہوئے اہداف دیئے۔ اس کے بعد اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے گئے
سوالات کے جوابات دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	