19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ بالغان کے تحت حیدرآباد
کابینہ آفندی ڈویژن فیضان مدینہ میں معلم مدنی قاعدہ
کورس کا آگازہوا جس میں فیضان مدینہ آفندی ٹاؤن میں قائم جامعۃ المدینہ کے دورہ حدیث کے طلبہ نے شرکت کی ۔
معلم مدنی
قاعدہ کورس میں مبلغ دعوت اسلامی قاری زاہد عطاری نے قرآن پاک تجوید کیساتھ سیکھ کر پڑھنے اور مدرستہ
المدینہ بالغان میں اصلاح امت کے جذبے کے
تحت بالغ افراد کو فی سبیل اللہ قرآن پاک پڑھانے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ:محمد سلیم عطاری
رکن کابینہ مدرستہ المدینہ بالغان حیدرآباد کابینہ)