9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 27 ستمبر
2020ء کو حیدرآباد ریجن ، زون حیدرآباد ، کابینہ حیدرآباد میں ڈاکٹر زاجتماع ہوا جس میں ریجن سطح کی مکتبۃ المدینہ للبنات ذمہ
دار نے مقصد حیات کے موضوع پر بیان کیا۔
آخر میں ملاقات و انفرادی کوشش بھی کی۔