دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران نے حیدر آباد ریجن کی ریجن و زون نگران کے ساتھ ٹیلی تھون مہم کے حوالے سے مدنی مشورہ کیا  جس میں شخصیات اجتماع کا فالو اَپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں کئے گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔ ریجن و زون نگران اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون مہم میں تعادن کرتے ہوئے اپنے ذاتی و اجتماعی اہداف بھی اچھی اچھی نیتو ں کے ساتھ پیش کئے۔