21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد
کابینہ، ڈویژن تلک چاڑی میں 4 مقامات پر
اصلاحِ اعمال اجتماعات
Mon, 30 Nov , 2020
3 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کابینہ، ڈویژن تلک چاڑی میں 4 مقامات پر اصلاحِ اعمال
اجتماعات منعقد ہوئے جن میں 79 تاسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اور دیگر ذمہ داران نے اجتماعات
میں احترامِ مسلم کےموضوع پر بیان کیا ۔ اصلاح اعمال کے مطابق عمل کرنے کی ترغیب دلائی
جس پر شرکاء و ذمہ داران نے نیتیں پیش کیں ۔