مختلف شخصیات  سے ملاقات

Mon, 25 Jan , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن ، حیدرآباد کابینہ کے  علاقے فورٹ ایریا میں شعبہ ٔتعلیم کابینہ اور علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے زندگی کے مختلف شعبہ جات سے وابستہ شخصیات میں نیکی کی دعوت دی جن میں”خدیجہ گورنمنٹ گرلز اسکول“ ، ”The Smart school“کی ٹیچر اور ”سنجوک میرج بیورو“کی اونر سے ملاقات کی ۔

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی دعوت پیش کی گئی ۔ شخصیات نے اجتماع میں شرکت کی نیت کا اظہار کیا ۔ ملاقات کے اختتام پر شخصیات کو ماہنامہ فیضان مدینہ بھی تحفے میں دیئے گئے۔