19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورس کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں حیدرآباد ریجن کے ٹنڈو محمد خان کابینہ کے ڈویژن
ٹنڈو محمد خان کے علاقے مشترکہ کالونی میں سورۃ رحمن کورس کا اختتام ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔