8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حیدرآباد
کے علاقے لطیف  آبادنمبر  10میں”انمول
بیوٹی پارلر“ میں مدنی حلقہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Dec , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان حیدرآباد کے علاقے لطیف  آبادنمبر  10میں”انمول بیوٹی پارلر“ میں مدنی
حلقہ منعقد کیا گیا جس میں حیدرآباد کابینہ مجلس رابطہ ذمہ دار  اسلامی بہن نے قرآن پاک کے فضائل اور اہمیت کو
اجاگر کیا اورشرکا  جن میں پارلر کی اونر، ورکرز
اور کلائنٹس کو مدرستہ المدینہ بالغات اور آن لائن اکیڈمی میں ایڈمشن کی ترغیب بھی
دلائی۔
 مدنی حلقے کے اختتام پر پارلر کی اونر کو کتاب ”فیضان
نماز“تحفۃً پیش کی نیز  شرکا میں متفرق
رسائل تقسیم کئے گئے اور انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا اور پارلر میں
ماہانہ درس رکھوانے کی نیت بھی کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	